:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

چاڈ:19 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )افریقی ملک چاڈ کے صدر ادریس دیبی نے دو مشرقی صوبوں میں نسلی فسادات کے نتیجے میں درجنوں افراد کی ہلاکت کے بعد ہنگامی حالت نافذ کر دی۔صدارتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیلا اور اوادائی کے علاقوں میں آئندہ 3 ماہ تک یہ حالت نافذ رہے گی۔
خیال رہے کہ سیلا اور اوادائی کے علاقوں میں 9 اگست سے چرواہوں اور کسانوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔صدر ادریس دیبی نے سیلا کے دورے کے دوران کہا کہ 'اب سے ہم فوج تعینات کریں گے جو علاقے میں موجود افراد کی حفاظت کو یقینی بنائے گی ۔
صدر نے کہا کہ ہمیں ان تمام شہریوں سے اسلحہ واپس لینے کی ضرورت ہے جن کے ہاتھوں میں ہتھیار موجود ہیں۔
خیال رہے کہ چاڈ کا مشرقی علاقہ خانہ بدوش چرواہوں اور کسانوں کے درمیان جھڑپوں کا شکار رہا ہے، خانہ بدوش چرواہوں کی اکثریت کا تعلق زغاوہ قبیلے سے ہے جبکہ کسان اوادائی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |