English   /   Kannada   /   Nawayathi

چین ہانگ کانگ میں طاقت کے استعمال سے باز رہے، ٹرمپ

share with us

 

واشنگٹن:19 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو ہانگ کانگ میں مظاہروں کے خلاف طاقت کے استعمال سے خبردار کیا ہے۔ ٹرمپ نے متنبہ کیا کہ اگر چین نے طاقت کا استعمال کیا تو اُس کے ساتھ امریکا کا ممکنہ تجارتی معاہدہ کرنا مشکل ہو جائے گا۔ تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ چینی صدر شی جن پنگ پر اعتماد کرتے ہیں کہ وہ یہ مسئلہ طاقت کا استعمال کیے بغیر ہی حل کر لیں گے۔ اتوار کے روز ہانگ کانگ میں دس لاکھ لوگوں نے چینی اثرو رسوخ کے خلاف احتجاج کیا۔ سن انیس سو ستانوے میں برطانوی انخلا کے بعد سے ہانگ کانگ کا الحاق چین سے ہو چکا ہے لیکن سن دو 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا