English   /   Kannada   /   Nawayathi

سوڈان کے سابق حکمران عمر البشیر عدالت میں پیش

share with us

خرطوم:19 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )سوڈان کے سابق صدر عمر البشیر کو آج دارالحکومت خرطوم کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا۔ ان پر اپنے دورے اقتدار کے دوران بدعنوانی کے الزامات ہیں۔ 75 سالہ عمر البشیر تیس برسوں تک سوڈان کے حکمران رہے۔ اس سال کئی ماہ کے مظاہروں کے بعد اپریل میں فوج نے ان کا تختہ الٹ کر انہیں گرفتار کر لیا تھا۔ فوجی بیان کے مطابق عمر البشیر کے قبضے سے ایک سو تیرہ ملین ڈالر کے برابر کی رقم برآمد ہوئی تھی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا