English   /   Kannada   /   Nawayathi

مہاراشٹرا: اندوہناک سڑک حادثہ میں پندرہ افراد کی موت ،۳۵ افراد زخمی

share with us

مہاراشٹرا:19 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )مہاراشٹر میں کل ایک زبردست سڑک حادثہ ہوا جس میں ایک بس اور ٹرک کنٹینر کی زبردست ٹکر ہوئی اور 15افراد ہالک ہو گئے ۔ اس حادثہ میں 35 سے زائد لوگ زخمی بتائے جا رہے ہیں ۔ پولس کے مطابق ریاست ٹرانسپورت کی بس دھولے سے اورنگ آباد جا رہی تھی تبھی ایک کنٹینر سے ٹکر ہو گئی ۔واضح رہے یہ حادثہ رات 10.30 بجے ہوا اور پولس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو قریبی ہسپتال پہنچایا ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا