:اور ہر طرح کے
پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے والے بی جے پی کارکن ... سیتاپور لوجہادمعاملہ یو پی پولس اختیارات کا غلط ا ... کارکنان کی گرفتاری پر ایس ڈی پی آئی نے ایس پی آف ... چوطرفہ تنقیدوں کے درمیان وہاٹس ایپ کمپنی نے لیا ب ... این آئی اے نے کسان یونین کے رہنما کو تفتیش کے لیے ط ... ٹی آر پی اسکیم : ارنب گوسوامی کے ساتھ وہاٹس ایپ پر ... بیندور : دو ماہ سے خالی ہے تحصیلدار کا عہدہ ... سی اےاے تحریک کے خلاف ستیہ گرہ کی ضرورت ...

بنگلور :18 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )ریاست میں کانگریس قانون ساز پارٹی کے لیڈر اور سابق وزیر اعلی سدارامیا نے ریاست کے کئی اضلاع میں سیلاب اور کچھ حصوں میں خشک سالی کی صورتحال پر بحث کے لئے اسمبلی کا سیشن بلانے کا مطالبہ کیا ہے ، سدارمیا نے سنیچر کو یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ حال ہی میں آنے والے سیلاب سے ریاست کو ایک لاکھ کروڑ روپئے سے زائد کا نقصان پہنچا ہے ، جبکہ تقریبا ۱۵ لاک ایکڑ پر کھڑٰ فصلیں خراب ہو ئی ہیں ، اس کے علاوہ لاکھوں لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں انہون نے ریاستی حکومت پر امدادی اور راحتی کاموں کا نفاذ ، معاوضے کی تقسیم اور راحتی کاموں کے لئے مرکز سے معقول رقومات حاصل کرنے میں ناکام رہنے کا الزام لگایا ہے ، انہوں نے کہاکہ وزیرا علی بی ایس یڈی یورپا خود یہ تسلیم کر چکے ہیں کہ سیلاب کی صورتحال بدترین صورتحال ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |