:اور ہر طرح کے
200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ... انجمن پی یو کالج کے حوصلہ افزا نتائج پر بھٹکل کیمو ... ایک اور ملک نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا ... غزہ جنگ کی موجودہ صورتحال میں رفح سے انخلاء ممکن ... سپریم کورٹ کی پھٹکار کے بعد پھر سے بابارام دیو نے ...

بنگلور :18 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )ریاست میں اپنی حلف برداری کے ۳ ہفتے بعد وزیر اعلی یدی یورپا منگل کو اپنی کابینہ تشکیل دیں گے ، اس سے قبل صبح میں بی جے پی کی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ عمل میں آئے گی ، واضح رہے کہ کمار سوامی سرکار گرانے کے بعد یدی یورپا نے وزارت اعلی کا حلف لے کر حکومت تو بنالی مگر اب تک کسی کو وزارت نہیں دی ہے ، کابینہ کی تشکیل کے فیصلے کی اطلاع سنیچر کو دفتر وزیر اعلی کیجانب سے جاری کی گئی ہے ، بتایا جا رہا ہے کہ اسی مہینے کے اوائل میں یدی یورپا نے دہلی میں پارٹی ہائی کمان سے نئی کابینہ کے خدو خال کی منظوری حاصل کی ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |