English   /   Kannada   /   Nawayathi

تنزانیہ: آئل ٹینکر دھماکے کے نتیجے میں ستاون افراد ہلاک

share with us

تنرانیہ:10 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )افریقی ملک تنرانیہ کے مشرق میں واقع قصبے موروگورو میں ایک تیل کا ٹینکر میں دھماکے سے آگ لگ گئی۔ اس دھماکے کے بعد پھیلنے والی آگ کی لپیٹ میں آ کر کم از کم ستاون افراد کے جل کر مرنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ جلی ہوئی لاشوں کو پولیس نے جمع کر کے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ پینسٹھ افراد جھلسے ہوئے ہیں اور کئی ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ طبی عملے نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد تیل ٹینکر میں سے رسنے والے پٹرول کو چوری چھپے نکالنے کے لیے جمع تھے کہ دھماکے سے ٹینکر میں آگ لگ گئی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا