English   /   Kannada   /   Nawayathi

ویتنام کا 2050 ء تک تمام راہداری بسیں برقی توانائی پر منتقل کرنے کا اعلان 

share with us

سانتیاگو۔23جولائی(یو این این)ویتنام نے اپنی تمام راہداری بسیں 2050ء برقی توانائی پر منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویتنامی وزارت توانائی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ 2050 تک تمام راہداری بسوں کو برقی رو پر منتقل کر دیا جائے گا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ خیال لوگوں کے معیار زندگی کی بہتری، تکنیکی جدت اور ملک کے توانائی کے شعبے کو فروغ دینے کے لئے ہے۔ بیان میں کہا گیاہے کہ برقی نقل و حرکت ہمارا مستقبل ہے اور اس کے نتائج انتہائی سودمند ہوں گے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا