:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

کھونٹی:23جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)جھارکھنڈ میں ضلع کھونٹی کے مرهو تھانہ علاقہ کے هٹگووا گاؤں میں بدمعاشوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈر مانگو منڈو اور اس کی اہلیہ اور بیٹے کا گولی مار کر قتل کر دیا اور ایک دیگرخاتون کو زخمی کر دیا۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ گزشتہ رات کچھ بدمعاشوں نے بی جے پی لیڈر اور بلاک نائب صدر مانگو منڈو کے گھر دھاوا بولا۔ اس کے بعد بدمعاشوں نے مانگو منڈو (55) اس کی اہلیہ لكھمنی منڈو (45) اور بیٹے لپرائے منڈو (25) کو گھر سے باہر نکال کر گولی مار دی ۔ اس واقعہ میں مانگو منڈو اور لپرائے منڈو کی موقع پر ہی موت ہو گئی ۔ گولیوں کی آواز سن کر اپنے گھر سے باہر نکلی ایک دیگر خاتون نوري منڈو کو بھی بدمعاشوں نے گولی مار کر زخمی کر دیا ۔ ذرائع نے بتایا کہ زخمی لكھمني منڈو کو علاج کے لیے اسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں اس نے دم توڑ دیا ۔ نوري منڈو کو علاج کے لیے رانچی کے راجندر انسٹی ٹیوٹ میڈیکل سائنس میں داخل کرایا گیا ہے ۔ پولیس کے افسران موقع پر پہنچ کر معاملے کی جانچ کر رہے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |