:اور ہر طرح کے
اسلامیہ اینگلو اردو ھائی اسکول میں ادبی مقابلوں ک ... بھٹکل : فورلین اہم شاہراہ سے پیدا ہونے والے مسائل ... اسلاميه اینگلو اردوھائی اسکول میں سالانہ اسپورٹس ... کنور ایرپورٹ : ایک سال کے دوران ساٹھ کلو سونا ضبط ... کشمیر کے خصوصی درجہ کی بحالی تک نیشنل کانفرنس سیا ... دفعہ 370: 'سماعت کے لیے کسی بڑے کمرے کی ضرورت نہیں' ... جب دنیا سو رہی تھی تب ہندوستان کے اصولوں کے سات دھ ... کیا لوک سبھا میں امت شاہ نے غلط بیانی سے کام لیا ؟؟ ...

ادلب:22جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)شام میں سرکاری اور روسی فضائیہ نے ادلب پر حملہ کر دیا جس میں 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ادارہ برائے شہری تحفظ کے عہدےدار مصطفی حاج کے مطابق یہ حملہ صبح کے وقت مرۃ النعمان قصبے میں واقع ایک بازار پر کیا گیا جس میں 17 عام شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
ہلاک شدگان کی تعداد میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔ واضح رہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ادلب پر حملوں میں 34 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |