English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی اور امریکی بری افواج کی مشترکہ مشقیں جاری 

share with us


مشقوں کا مقصد دونوں افواج کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے


ریاض:22جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں سعودی اور امریکی بری افواج کی مشترکہ مشقیں جاری ہیں عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شمالی علاقے میں شاہ خالد ملٹری سٹی میں امریکا اور سعودی بری افواج کی یہ مشترکہ مشقیں ہو رہی ہیں۔مشقوں کا مقصد دونوں افواج کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے۔علاوہ ازیں سعودی فوج کے شمالی علاقوں میں ملٹری کمانڈر جنرل احمد الزہرانی نے ان مشقوں کا معائنہ کیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا