English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب میں قراء ت اور اذان کا عالمی مقابلہ، اول انعام 5 ملین ریال 

share with us

ریاض:21جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں حکومت کی جنرل تفریحی اتھارٹی نے قرائت قرآن اور اذا ن کے عالمی مقابلوں کا اعلان کیا ہے جس میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے کو بالترتیب 5 ملین اور 2 ملین ریال بطور انعام دیے جائیں گے۔جنرل تفریحی اتھارٹی کے چیئرمین ترکی الشیخ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ان مقابلوں میں اب تک 162ملکوں کے 21000 سے زائد افراد اپنے ناموں کا اندراج کراچکے ہیں۔ان میں قرائت کے لئے 11 ہزار اور اذان کے مقابلے کے لئی9 ہزار سے زائد افراد شامل  ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا