English   /   Kannada   /   Nawayathi

صنعا میں سعودی عسکری اتحاد کی تازہ کارروائی شروع

share with us

صنعاء:20جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عسکری اتحاد نے یمنی دارالحکومت صنعا میں باغیوں کے فوجی اڈوں کے خلاف نئی کارروائی شروع کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے سعودی عرب کے سرکاری ٹیلی وژن کے حوالے سے بتایا ہے کہ ان کارروائیوں میں عسکری اتحاد ایئر میزائل دفاعی نظام اور بیلیسٹک میزائل کے ڈپوؤں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ واضح رہے کہ صنعا پر ایران نواز حوثی باغیوں کا قبضہ ہے۔ سعودی عسکری اتحاد ان باغیوں کے خلاف یمنی حکومت کے حامی فوج کا ساتھ دے رہی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا