:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

بنگلور:18جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)کرناٹک اسمبلی کی کارروائی کل 11 صبح بجے تک کے لئے ملتوی کر دی گئی ہے، اس کا مطلب ہے کہ آج فلور ٹیسٹ نہیں ہوگا۔ کرناٹک اسمبلی میں تحریک اعتماد پر بحث کے دوران کانگریس لیڈر ڈی کے شیو کمار نے کہا کہ جو رکن اسمبلی اسپتال میں ہے وہ بدھ کی شام تک ان کے ہی ساتھ تھے۔ ایسے میں بی جے پی انھیں قصداً دور کر رہی ہے اور ڈرامہ کروا رہی ہے۔ شیو کمار نے ایوان میں کہا کہ ’’8 رکن اسمبلی ایک ساتھ نکلے تھے، ان میں سے ایک (شری منت پاٹل) کی تصویر میرے ہاتھ میں ہے جو اسٹریچر پر لیٹے ہوئے ہیں۔ یہ لوگ کہاں ہیں۔ میں کانگریس اراکین اسمبلی کی سیکورٹی کا مطالبہ کرتا ہوں۔‘‘ اس تصویر کو دکھائے جانے کے بعد اسمبلی میں ایک ہنگامہ سا برپا ہو گیا۔
کرناٹک اسمبلی کے اسپیکر نے کانگریس کی شکایت پر توجہ دیتے ہوئے کہا کہ ’’تصویر میں رکن اسمبلی شری منت پاٹل جس طرح سے نظر آ رہے ہیں وہ قدرتی نہیں معلوم پڑ رہا۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’مجھے جمعہ تک تفصیلی رپورٹ دی جائے۔ اگر وزیر داخلہ سیکورٹی یقینی نہیں کر سکتے تو میں ڈی جی پی سے بات کروں گا۔‘‘ اس درمیان کرناٹک کے اسپیکر کے آر رمیش کمار نے تحریک اعتماد پر چل رہی بحث کو 4.30 بجے تک کے لیے ملتوی کر دیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |