English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکہ-میکسیکو سرحد پر اضافی فوجی تعینات ہونگے:پینٹاگون

share with us

واشنگٹن:18جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)امریکہ۔میکسیکوسرحد پر حفاظتی اقدامات  کے پیش نظر2100 اضافی فوجی تعینات کیے جائیں گے۔پینٹاگون کے مطابق، اس سلسلے میں امریکی فوج کے 1100 فوجی اور  ریاست ٹیکساس کے   1000قومی محافظین       تعینات  ہونگے۔

 اس فوجیوں کی تعیناتی    کو  قائم مقام وزیر دفاع رچرڈ  وی اسپینسرکی منظوری بھی مل گئی ہے ۔ واضح رہے کہ امریکہ –میکسیکو سرحد پروفاقی فوج کے  2500 اور قومی محافظین کے 2000  فوجی تعینات ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا