:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

تہران :18جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے عندیہ دیا ہے کہ امریکہ اگر ہمارے خلاف اقتصادی جنگ بند کر دے تو مذاکرات ہو سکتے ہیں۔ جواد ظریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتےہوئے امریکہ پر الزام لگایا کہ اس نے ہمارے خلاف اقتصادی جنگ چھیڑ رکھی ہے۔
ایران اور امریکہ کے مذاکراتی میز پر آنے کےلیے پہلے اقدام کی جانب اشارہ کرتےہوئے ظریف نے کہا کہ امریکہ نے ہمارے خلاف اقتصادی جنگ شروع کر رکھی ہے جس کا نشانہ ایران کے عام شہری بن رہےہیں جو کہ مجبوراً معاشی حالات سے تنگ آکر دہشت گرد بن رہے ہیں لہذا اگر امریکہ اس قسم کی حرکتیں بند کر دے تو یہ سلسلہ بھی جلد ہی انجام کو پہنچ جائے گا۔
وزیر خارجہ نے ایرانی سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ پر عائد سیاحتی پابندیوں کو "غیر انسانی" فعل قرار دیا ۔یاد رہے کہامریکی انتظامیہ نے سن 2015 میں طے شدہ جوہری معاہدے کو یک طرفہ طور پر گزشتہ سال مئی میں ختم کرتےہوئے ایران پر پابندیاں عائد کر دی تھیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |