English   /   Kannada   /   Nawayathi

سمندر سے بچائے جانے والے مہاجرین کو یورپی ممالک میں بسانے کے معاملے پر یورپی وزرائے داخلہ کا اجلاس

share with us

:18جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)بحیرہ روم سے بچائے جانے والے تارکین وطن کو یورپی ممالک میں تقسیم کرنے کے معاملے پر یورپی وزرائے داخلہ کسی معاہدے تک نہیں پہنچ سکے۔ لکسمبرگ کے وزیر داخلہ ژاں ایسلبورن کے مطابق محض چند ایک ممالک ایسے تارکین وطن کو اپنے ہاں قبول کرنے کو تیار ہیں۔ فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں یہ ملاقات جرمنی کی کوشش سے ہوئی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا