:اور ہر طرح کے
فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل ... غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ... اردن نے غزہ کے لیے روزانہ 500 ٹرک بھیجنے کا کیا اعلا ... اسرائیل کا ایران پر حملہ کے بعد عالمی برادری کا دو ... اسرائیل کا ایران پر حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قی ... آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ...

کابل:18جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)افغان طالبان نے صوبہ وردک میں سویڈن کے امدادی گروپ ”سویڈش کمیٹی برائے افغانستان“ کے قائم ہیلتھ مراکز بند کروا دیئے ہیں۔ سویڈش کمیٹی نے تصدیق کی کہ طالبان کی ہدایت کے بعد اس صوبے کے 82 میں سے 77 مراکز بند کر دیئے گئے ہیں۔ اسی امدادی گروپ کے ایک ہیلتھ سینٹر پر گزشتہ ہفتے حملے میں کم از کم 4 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اس حملے کی مذمت سویڈش تنظیم نے کی تھی لیکن طالبان نے الزام عائد کیا تھا کہ یہ ادارہ اپنے افغان ملازمین کی مناسب سلامتی میں ناکام رہا تھا
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |