:اور ہر طرح کے
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ... بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ ...

نئی دہلی :18جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کچی کالونیوں( غیر مجاز کالونیوں) میں رہنے والے لوگوں کو خوش خبری دیتے ہوئے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کیجریوال نے کہا کہ اب غیر مجاز کالونیوں کے مکانات کی رجسٹری جلد ہی شروع ہو گی۔
اروند کیجریوال نے آج پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک ان کالونیوں میں رہنے والے لوگوں کے ساتھ دھوکہ ہوتا رہا ہے۔ ہم نے سال 2015 میں ایک تجویز پاس کر کے مرکز کو بھیجا تھا۔ ہمیں خوشی ہوئی کہ مرکز نے ہماری تجویز کو منظوری دے دی ہے۔
اس دوران وزیر اعلی کیجریوال نے مرکزی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں اس کے لئے مرکزی حکومت کو مبارکباد دیتا ہوں۔ کیجریوال نے کہا، "ہمیں خوشی ہے کہ ان لوگوں نے جو خواب دیکھا تھا، وہ اب پورا ہونے جا رہا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |