English   /   Kannada   /   Nawayathi

یمن کے حوثی مليشیا کا سعودی علاقے پر ڈرون سے حملہ کرنے کا دعویٰ

share with us

جیزان :17جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)یمن کی ایران نواز حوثی ملیشیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے جیزان ایئر پورٹ کو ڈرون حملے کا نشانہ بایا گیا ہے۔ حوثی باغیوں کی ملیشیا کے ترجمان کے مطابق اس حملے سے جیزان ایئر پورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی ہے۔ یہ ہوائی اڈہ یمنی سرحد کے قریب واقع ہے۔ سعودی عرب نے اس مناسبت سے ابھی تک کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔ دوسری جانب منگل سولہ جولائی کو سعودی عسکری اتحاد نے کہا تھا کہ تین یمنی ڈرون کو فضا ہی میں تباہ کر دیا گیا تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا