English   /   Kannada   /   Nawayathi

بہار میں سیلاب سے ہاہاکار ، ۶۵ افراد ہلاک ، لاکھوں افراد پریشان

share with us

بہار:17جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)ریاست بہار کے 12 اضلاع سیلاب کے متاثرہ ہیں، جبکہ 22 لاکھ افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔سیلاب نے رواں برس بھی ریاست بہار کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ ریاست بھر میں تاحال 65 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ سیکڑوں لاپتہ ہو چکے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق موتیہاری میں 21 افراد ہو چکے ہیں، لیکن انتظامیہ 14 ہلاکتوں کی تصدیق ہے۔ ارریہ میں 14 افراد ہو چکے ہیں، جبکہ انتظامیہ 10 افراد کے ہلاکت ہونے کی تصدیق ہے۔

مدھوبنی میں سات، کشن گنج میں چار اور سیتامڑھی میں چار افراد ہو چکے ہیں۔

شیوہر میں چھ بچے ہلاک ہو چکے ہیں، وہیں سپول میں پانچ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

حکومت کی طرف سے امدادی کارروائی کے لیے این ڈی آر ایف 26 کمپنیاں تیعنات کر دی گئی ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا