English   /   Kannada   /   Nawayathi

آج منگل اور بدھ کی درمیانی شب میں صدی کا سب سے بڑا چاند گرہن

share with us

بھٹکل  :16جولائی2019(فکروخبر) آج منگل اور بدھ کی درمیانی شب چاند کو گرہن لگے گا جو دنیا بھر کی طرح  ہندوستان میں بھی دیکھا جاسکے گا۔ہندوستانی وقت کے مطابق جزوی چاند گرہن رات ایک بج کر 31 منٹ 05 سیکنڈ سے شروع ہوگا اور گرہن کی وسطی مدت تین بجکر آٹھ سیکنڈ ہوگی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کا مجموعی دورانیہ 5 گھنٹے 34 منٹ پر محیط ہوگا، ہندوستان کے علاوہ چاند گرہن پاکستان ، یورپ، ایشیا، آسٹریلیا، افریقا، ساؤتھ ونارتھ امریکا، پیسیفک، اٹلانٹک، انڈین اوشین اور انٹارکٹیکا میں دیکھا جاسکے گا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا