:اور ہر طرح کے
فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل ... غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ... اردن نے غزہ کے لیے روزانہ 500 ٹرک بھیجنے کا کیا اعلا ... اسرائیل کا ایران پر حملہ کے بعد عالمی برادری کا دو ... اسرائیل کا ایران پر حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قی ... آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ...

بارسلونا :22؍اگست 2017(فکروخبر /ذرائع)ہسپانوی علاقے کاتالونیا کی پولیس نے ایک ایسے شخص کو گولی ماری ہے، جس پر شبہ کیا گیا ہے کہ وہ بارودی جیکٹ پہنے ہوئے تھا۔ ایک مقامی ہسپانوی پبلک ٹیلی وژن نے بھی ہلاک ہونے والے کو بارسلونا کا حملہ آور قرار دیا ہے۔ سرکاری ٹیلی وژن نے تفتیشی عمل میں شامل افراد کے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ہلاک ہونے والا یقینی طور پر یونس ابو یعقوب ہے۔
کاتالونیا کی پولیس نے ان رپورٹوں پر کسی قسم کا تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔ جس شخص کو ہلاک کیا گیا ہے، پولیس ابھی تک اُس کے قریب جانے سے گریز کر رہی ہے کیونکہ انہیں شبہ ہے کہ وہ بارودی جیکٹ پہنے ہوئے ہے جو پھٹ سکتی ہے۔ پولیس نے اس ہلاک ہونے والے کی تلاشی کے لیے روبوٹ استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہسپانوی پولیس کے بم اسکواڈ کے پاس ایسے روبوٹ موجود ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |