:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

تہران :15جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ہم نے ایران کے بیرونی قرضہ جات کو 12 بلین 400 ملین ڈالر سے کم کر کے 9.5بلین ڈالر تک کر دیا ہے۔
شمالی صوبے خراسان کے شہر شیروان کے دورے کے دوران جاری کردہ بیان میں روحانی نے کہا ہے کہ ہم نہایت مشکل حالات سے گزر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 14 ماہ سے امریکہ کی سخت پابندیوں کا سامنا کرنے کے باوجود ہم 2017 کے 12 بلین 400 ملین ڈالر کے بیرونی قرضہ جات کو کم کر کے 9.5بلین ڈالر کے لگ بھگ لے آئے ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ اگر کسی اور ملک کو ان پابندیوں کا سامنا ہوتا تو اسے اپنے پاوں پر کھڑا ہونا تک دشوار ہو جاتا لیکن ایران ان پابندیوں کے مقابل ڈٹ گیا ہے اور ہم نے واشنگٹن انتظامیہ کی ہمارے خلاف نافذالعمل تمام پالیسیوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |