:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

واشنگٹن:15جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں برطانیہ کے سابق سفیر کی جانب سے لکھے جانے والے ایک خفیہ خط میں کہا گیا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ٹرمپ نے ذاتی وجوہات کی بناء بر ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے سے خود کو الگ کیا۔ برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے لیے لکھے اس خفیہ خط میں برطانوی سفیر نے لکھا تھا کہ ٹرمپ نے سابق امریکی صدر باراک اوباما کو اشتعال دلانے کے لیے ایٹمی معاہدے کو پھاڑا اور سابق برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن بھی اپنے امریکی ہم منصب کو اس معاہدے بارے قائل نہ کرسکے۔یہ خط مئی 2018 ء میں برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن کی دورہ واشگٹن سے واپسی کے چند گھنٹے کے بعد لکھا گیا تھا جو ایٹمی معاہدے کو بچانے کے لیے امریکا گئے تھے۔برطانیہ کے سابق سفیر نے وائٹ ہاؤس کے اندرونی اختلافات کو خنجر بازی قرار دیا تھا۔رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی سفیر پر لفظی حملے تیز کر دیئے تھے اور آخر کار انہیں اپنے عہدے سے استعفی دینا پڑا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |