English   /   Kannada   /   Nawayathi

میانمار میں کان حادثہ، 4 افراد لاپتہ 

share with us

ینگون:15جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)میانمار کی کاچن ریاست میں ہپاکانت شہر کے نزدیک ہوئے کان کے حادثے میں 4 لوگ لاپتہ ہیں جبکہ ایک شخص کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ  دیر سے ملی اطلاع کے مطابق رات گئے کو ہپاکانت شہر کے بالاکھا گاؤں کے نزدیک ہوئے اس حادثے کے بعد لاپتہ کانکنوں کو تلاش کیا جارہا ہے۔اس کان میں فی الحال کان کنی کا کام سرکاری طورپر بند تھا۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا