English   /   Kannada   /   Nawayathi

 تارک وطن کی جرمنی بدری کے خلاف سینکڑوں افراد کا مظاہرہ 

share with us

برلن:11جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)مشرقی جرمن شہر لائپزگ میں سینکڑوں افراد نے ایک تارک وطن کی جبری ملک بدری کے خلاف مظاہرہ کیا جو پرتشدد رنگ اختیار کر  گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تیس افراد نے پولیس کی اس وین کو روکنے کی کوشش کی تھی، جس کے ذریعے تارک وطن کو ملک بدر کیا جا رہا تھا۔ اس تارک وطن کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ تاہم بتایا گیا ہے کہ قریب پانچ سو افراد لائپزگ میں احتجاج میں شامل ہوئے۔ بعد میں ان مظاہرین کی جانب سے پولیس پر بیئر کی بوتلیں اور پتھر پھینکے گء

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا