:اور ہر طرح کے
اسرائیل نے شمالی غزہ کی پٹی کو "خطرناک جنگی زون" ق ... ہزاروں شکایتوں کے بعد الیکشن کمیشن نے وزیراعظم مو ... کرناٹک میں پہلے مرحلہ کے انتخابات 26 اپریل کو ، آج ... والد کا چیلنج: بیٹے نے 10,000 ین کا نوٹ جوڑنے میں 3 ہفت ... ویڈیو کانفرنس کے دوران اپنا چہرہ دیکھنا ذہنی تکان ... خرّاٹے مرد زیادہ لیتے ہیں یا خواتین؟ پڑھیے یہ رپو ... چین: موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، نظام ... ملائیشیا : دو فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ ، ویڈیو ...

بیجنگ:11جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)چین نے جنوبی کوریا میں جدید ترین امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ نائب وزیر خارجہ لی باؤ دونگ نے واشنگٹن میں اپنی امریکی ہم منصب روز گوٹ موئلر کو اس حوالہ سے بیجنگ کے مؤقف سے آگاہ کر دیا ہے۔ شمالی کوریا کی جانب سے فروری کے اوائل میں کیے جانے والے میزائل تجربے کے بعد امریکا نے جنوبی کوریا میں میزائل ڈیفینس سسٹم کی تنصیب کا آغاز کیا تھا۔چین پہلے بھی کئی بار اس کی مخالفت کرچکا ہے اور اس کا کہنا ہے کہ امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب سے جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔ چین جزیرہ نما کوریا میں امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب کو نہ صرف اپنے لئے بلکہ خطے کے دیگر ممالک کی سٹریٹجک سکیورٹی کے لیے بھی خطرہ سمجھتا ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |