English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایران کے جوہری پروگرام پر آئی اے ای اے کا ہنگامی اجلاس ویانا میں شروع ہوگیا 

share with us

 اجلاس امریکا کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے،


ویانا:11جولائی2019(فکروخبر/ذرائع) ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کا ہنگامی اجلاس ویانا میں شروع ہوگیا ہے۔ جس میں ایران کے جانب سے افزودہ یورینیم کی مقدار بڑھانے کے معاملہ کا جائزہ لیا جائے گا۔ یہ اجلاس امریکا کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے جبکہ ایران نے کہا ہے کہ اس نے بین الاقوامی معاہدے کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی وہ ایٹمی معاہدے پر کاربند ہے اور اس کی ایٹمی سرگرمیوں میں کسی بھی طرح کی خلاف ورزی کا مشاہدہ نہیں کیا گیا اور آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کو تمام تنصیبات تک رسائی حاصل ہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا