English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہانگ کانگ حکومت کا مطلوبہ شخص کو چین کے حوالے کرنے کے متنازعہ قانون کو ختم کرنے کا اعلان 

share with us

ہانگ کانگ سٹی:10جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)ہانگ کانگ کی حکومت نے کسی مطلوبہ شخص کو چین کے حوالے کرنے کے متنازعہ قانون کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ہانگ کانگ کی سربراہ حکومت کیری لیم نے بتایاکہ یہ قانون اب مر چکا ہے۔ تاہم اس موقع پر چین نواز لیم نے مظاہرین کے تمام مطالبات تسلیم نہیں کیے۔ اس طرح یہ قانونی مسودہ باقاعدہ طور پر پارلیمان کے ایجنڈے سے ہٹایا نہیں گیا۔ جرائم پیشہ افراد کی چین حوالگی کے اس قانون کے خلاف ہانگ کانگ میں کئی ہفتوں سے شدید مظاہرے جاری تھے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا