:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

مکہ:09جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)الفیصلیہ پروجیکٹ کے تحت سعودی ویژن 2030ء کے مطابق شمسی توانائی کا منصوبہ بھی روبہ عمل لایا جائے گا۔سعودی میڈیا کے مطابق اس پراجیکٹ سے مکہ مکرمہ ریجن میں 3لاکھ 40ہزار مکانات کو بجلی فراہم ہو گی۔ الفیصلیہ پروجیکٹ ماحول دوست توانائی فراہم کرے گا۔زائرین کی تعداداور مقامی آبادی میں مسلسل اضافے کے باعث بجلی کی طلب مسلسل بڑھ رہی ہے۔ الفیصلیہ شمسی توانائی پروجیکٹ سے یہ طلب پوری ہو گی۔ سعودی وزارت توانائی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے تعاون سے الفیصلیہ شمسی توانائی پروجیکٹ نافذ کرے گی اس سے 2600 میگا واٹ بجلی تیار ہو گی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |