:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

سعودی عرب میں بے روزگاری کی شرح گھٹ کر 6.6 فیصد تک ہو گئی
جدہ:08جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی مملکت میں نجی کمپنیوں اور اداروں سے10 لاکھ غیر مْلکیوں کو نوکریوں سے برخاست کر دیا گیا ہے یا وہ خود ہی ملازمتوں سے استعفیٰ دے کر وطن واپس جا چکے ہیں۔ فروغ افرادی قوت فنڈ (ہدف) نے 2018ء کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں جس کے مطابق سعودی عرب میں 2018ء کے دوران نجی اداروں میں مجموعی افرادی قوت 85.9 لاکھ تھی۔ان میں 17 لاکھ سعودی خواتین و حضرات تھے۔ جن میں سے اب تک 10 لاکھ غیر مْلکی نجی اداروں کو خیر باد کہہ چکے ہیں۔ ان کی جگہ زیادہ تر نوکریوں پر سعودی افراد کو نوکریاں دی گئی ہیں۔ جس کے بعد سعودی نوجوانوں میں بے روزگاری کی شرح 6.6 فیصد تک کم ہو گئی ہے۔ تاہم سعودی نوجوان اس بیان کردہ شرح کو درست تسلیم کرنے سے انکاری ہیں۔ ایک نوجوان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ حکومت کی جانب سے بے روزگاری کی شرح غلط بتائی گئی ہی۔اصل شرح 6.6 فیصد سے زیادہ ہے۔ سعودائزیشن کے نام پر جو کچھ ہو رہا ہے، وہ سب حقیقی نہیں ہے۔ ایک سعودی خاتون نے کہا کہ اْس سمیت 142 سعودیوں کو اکٹھے ہی ملازمت سے نکال دیا گیا۔ ان حکومتی دعوؤں میں کوئی صداقت نہیں کہ لاکھوں غیر مْلکیوں کے مْلک سے چلے جانے کے بعد اْن کی جگہ زیادہ سے زیادہ سعودیوں کو ملازمتیں دی جا رہی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |