:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

نیویارک:24جون2019(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کے خوراک و زراعت کے ادارے (FAO) کے رکن ملکوں نے نئے سربراہ کے لیے نائب چینی وزیر زراعت چُو ڈونگ یُو کو منتخب کر لیا ہے۔
وہ اس عالمی ادارے کے پہلے چینی سربراہ ہوں گے۔55 سالہ چینی وزیر کو ادارے کے 194 رکن ممالک میں سے 108 نے ووٹ دیا۔ ادارے کے موجودہ سربراہ ہوزے گراسیانو ڈی سلوا کی مدت ملازمت رواں سال 31 جولائی کو مکمل ہو رہی ہے۔
مختلف ممالک میں اقوام متحدہ کے اس ادارے کے ساڑھے 11 ہزار سے زائد ملازمین ہیں۔اس ادارے کا مقصد ہے کہ سن 2030 تک دنیا کو فاقہ کشی سے نجات دلائی جا سکے۔ ادارے کا صدر دفتر اطالوی دارالحکومت روم میں ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |