English   /   Kannada   /   Nawayathi

مغربی بنگال: بھاٹپارا تھانہ علاقہ میں 50 بم برآمد

share with us

بیرک پور :24جون2019(فکروخبر/ذرائع)مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ میں بیرک پور کے ڈی سی زون 1 اجے ٹھاکر نے کہا کہ ’’بھاٹپارا پولس اسٹیشن کی سرحد کے تحت آنے والے کانکی نارا علاقہ سے تقریباً 50 بم برآمد کیے گئے ہیں۔ علاقے میں حالات معمول پر ہیں۔‘‘ حالانکہ بم برآمد ہونے کی خبر سے علاقے میں خوف کا عالم ہے۔ لوگ یہ جان کر حیران ہیں کہ 50 بم ایک ساتھ برآمد ہوئی ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا