:اور ہر طرح کے
جیل میں بند مسلم سیاسی رہنما مختار انصاری کا انتق ... کولار ٹکٹ کو لے کر کانگریس میں اختلافات ، جانیے کی ... کرناٹک میں گرمی چالیس کے پار ، اگلے تین دنوں میں د ... فلسطینیوں کو اُن کے وطن کے حق سے محروم کردیا گیا ہ ... میگھالیہ: سی اے اے ریلی کے دوران ۲؍ افراد کا قتل ... جناردن ریڈی کے لیے لال قالین کیوں ؟ کانگریس کا وز ... عاپ کے اراکین اسمبلی کا سنسنی خیز دعوی ... صفا بیت المال کے زیر اہتمام کمپیوٹر کلاسس، مہندی ...

بنٹوال 23/ جون 2019(فکروخبر نیوز) کے ایس آرٹی سی بس کے ڈرائیور کو زدوکوب کیے جانے کے معاملہ پر وٹال پولیس نے چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ متأثرہ ڈرائیور کی شناخت KA 19 F 3450 کے ڈرائیور چندرا شیکھر (47) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق کنداپور سے بی سی روڈ کے ذریعہ میسور جانے والی سرکاری مانی جنکشن پر دوپہر 12;20کو پہنچی۔ یہاں سے روانہ ہوتے ہی تین افراد کو اس کو اوور ٹیک کرتے ہوئے اپنی دوپہیہ والی سواریاں بس کے آگے کھڑی کردیں جس کی وجہ سے بس کو مجبوراً روکنا پڑا۔ انہو ں نے ڈرائیور کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اسے زدوکوب کیا اور گالیاں دیتے ہوئے دھمکیاں بھی دیں۔ بتایا جارہا ہے کہ ان کی گاڑیوں کے بہت نزدیک سے بس کے اووٹیک کرنے کی وجہ سے انہوں نے بس ڈرائیور کی پٹائی کردی تھی۔ جب کنڈکٹر اور مسافروں نے مداخلت کی تو وہ وہاں سے فرار ہوگئے۔ گرفتار شدہ افراد کی شناخت شہاب الدین (22) محمد الیاس (24) عثمان اور جاسر (19) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |