:اور ہر طرح کے
فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل ... غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ... اردن نے غزہ کے لیے روزانہ 500 ٹرک بھیجنے کا کیا اعلا ... اسرائیل کا ایران پر حملہ کے بعد عالمی برادری کا دو ... اسرائیل کا ایران پر حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قی ... آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ...

منگلورو 23/ جون 2019(فکروخبر نیوز) ضبط شدہ جانور عدالت کی جانب سے چھوڑے جانے کے بعد انہیں لے جانے کے دوران پٹاخے پھوڑکر اپنی خوشی کا اظہار کیے جانے کے معاملہ پر وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے سٹی پولیس کمشنر سے نوٹس لینے کی درخواست کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جوکٹے میں جانوروں کو لے جانے کے دوران پٹاخے پھوڑ نا امن وامان میں خلل ڈالنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنمبور پولیس تھانہ کے اہلکاروں نے 4جون کو جوکٹے کے قریب 23جانوروں کو ضبط کرتے ہوئے محمد حنیف گدا منے اور دیگر مشتبہ افراد کو حراست میں لیا تھا۔ ضبط شدہ جانور پاجر گؤ شالہ میں بھرتی کیے گئے تھے۔ 21جون کو عدالت نے محمد حنیف کو ضبط شدہ جانوروں کو لے جانے کی اجازت دے دی۔ 21جون کو جانوروں کو لے جانے کے دوران چند نوجوان جمع ہوگئے، پٹاخے پھوڑے اور ویڈیو بناکر سوشیل میڈیا پر پوسٹ کردی۔ مذکورہ تنظیم کا ماننا ہے کہ اس کے ذریعہ سے انہوں نے پر امن ماحول میں خلل ڈالنے کی کوشش کی ہے۔ انہو ں نے زور دے کر کہا ہے کہ ان افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ جعلی دستاویزات کی بنیاد پر کورٹ نے ملزمین نے جانوروں کو لے جانے کی اجازت حاصل کی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |