English   /   Kannada   /   Nawayathi

امارات میں امریکی ایئربیس سے امریکی ڈرون کو اڑنے کی اجازت دینے پر ایران میں اماراتی سفیر کی طلبی

share with us

تہران:23جون2019(فکروخبر/ذرائع)ایرانی وزارت خارجہ نے ملک میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیر کو طلب کر لیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اس اقدام کا مقصد متحدہ عرب امارات کی سرزمین پر واقع امریکی ایئر بیس سے اس ڈرون طیارے کو اڑانے کی اجازت دینے پر احتجاج ہے، جسے بعد ازاں ایران نے مار گرایا تھا۔ یہ واقعہ جمعرات 20 جون کو پیش آیا تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا