:اور ہر طرح کے
فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل ... غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ... اردن نے غزہ کے لیے روزانہ 500 ٹرک بھیجنے کا کیا اعلا ... اسرائیل کا ایران پر حملہ کے بعد عالمی برادری کا دو ... اسرائیل کا ایران پر حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قی ... آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ...

ترک مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمالی علاقے ہاکرک میں جاری پنجہ آپریشن کے دوران اس وقت تک 57 دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔
وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق عراق کے علاقے ہاکرک میں پنجہ آپریشن کامیابی سے جاری ہے اور آپریشن کے دوران علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKKکے مزید 6 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔
بیان کے مطابق آپریشن 27 مئی کو شروع ہوا اور تب سے اب تک ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 57 تک پہنچ گئی ہے۔مزید کہا گیا ہے کہ آپریشن کے آغاز سے لے کر اب تک علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کی کُل 84 بارودی سرنگوں اور دیسی ساختہ دستی بموں کو ناکارہ بنایا اور 136 غاروں اور پناہ گاہوں کو تباہ کیا جا چکا ہے۔
علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKKکے خلاف اندرون ملک آپریشنوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
بتلیس اور تاتوان کی تحصیلوں کے دیہی علاقوں میں فضائی تعاون کے حامل آپریشنوں میں 3 اور تنجے لی کے دیہی علاقے میں کئے گئے آپریشن میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔علاقے میں آپریشنوں کا سلسلہ جاری ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |