:اور ہر طرح کے
اردن نے غزہ کے لیے روزانہ 500 ٹرک بھیجنے کا کیا اعلا ... اسرائیل کا ایران پر حملہ کے بعد عالمی برادری کا دو ... اسرائیل کا ایران پر حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قی ... آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ...

امریکہ اور چین زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھے۔چین کے صوبہ سیچوان میں کل شام اور آج صبح کے وقت اوپر تلے 5.4 اور 4.6 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
چین کے زلزلہ نیٹ ورک مرکز کے مطابق صوبہ سیچوان سے منسلک شہر یبین میں کل شام مقامی وقت کے مطابق 10 بجکر 29 منٹ پر5.4کی شدت سے اور آج صبح 8 بجکر 28 منٹ پر 4.6کی شدت سے زلزلہ آیا۔
زلزلے میں اس وقت تک 7 افراد کے زخمی ہونے کی اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کئے جانے کی اطلاع موصول ہو ئی ہے۔
واضح رہے کہ یبین میں اس وقت تک کا آخری زلزلہ منگل کے روز اور 6 کی شدت سے آیا تھا جس میں 13 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
دوسری طرف امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں بھی 5.6 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
امریکن زولوجک ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز پیٹرولیا کے علاقے سے 5 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا اور اس کی زیر زمین گہرائی9.5 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں تاحال کوئی معلومات موصول نہیں ہوئیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |