English   /   Kannada   /   Nawayathi

عرب ممالک میں سعودی عرب ایف اے ٹی ایف کا پہلا باقاعدہ رکن بن گیا

share with us


ریاض:22جون2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)کا باقاعدہ رکن بن گیا۔  ایف اے ٹی ایف انسداد منی لانڈرنگ و دہشت گردی فنڈنگ کابین الاقوامی گروپ ہے جس میں عرب ممالک میں سے سعودی عرب کو پہلی مرتبہ رکنیت ملی ہے۔ایف اے ٹی ایف میں سعودی عرب کی شمولیت کا اعلان اورلانڈو میں ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سعودی عرب 2015 سے ایف اے ٹی ایف کا مبصر رکن چلا آ رہا تھا اور اب یہ باقاعدہ ایف اے ٹی ایف گروپ کا رکن بن گیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا