English   /   Kannada   /   Nawayathi

غزہ کے 60000 خاندان قطر کی جانب سے امداد حاصل کریں گے

share with us

غزہ :20جون2019(فکروخبر/ذرائع)قطری سفیر محمد العمادی نے کہا کہ انکے ملک کی جانب سے غزہ کے 60000 غریب خاندان نقد امداد حاصل کریں گے۔
گذشتہ ترتیب کے مطابق ہر خاندان غزہ بھر میں ڈاکخانوں سے 100 ڈالر وظیفہ حاصل کرے گا۔
العمادی نے اتوار کے روز کہا تھا کہ ایک لاکھ ضرورت مند خاندانوں کو ادائیگی کی جائے گی لیکن بدھ کے روز انہوں نے کہا کہ ڈاکخانوں سے صرف 60000 خاندانوں کو 100 ڈالر ادا کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ قطر نے ابتدائی طور پر 40000 خاندانوں کے لیے 4 ملین ڈالر مختص کیے ہیں جس کے بجائے دیگر پائیدار منصوبوں پر عملدر آمد کریں گے جن کا اعلان مستقبل میں  کیا جائے گا." 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا