English   /   Kannada   /   Nawayathi

کولکتہ میں ڈاکٹر پر حملہ :  وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارا سوامی نے پرزور مذمت کی 

share with us

بنگلورو 17جون 2019(فکروخبر نیوز)  ریاست کے وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارا سوامی نے ویسٹ بنگال میں ڈاکٹر پر حملہ کی پروزور مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں حملہ کی پرزور مذمت کرتا ہوں اور ڈاکٹروں سے درخواست کرتا ہوں کہ ان کے اس اسٹرائک کی وجہ سے مریضوں کو تکلیف نہہوں۔ کمارا سوامی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کسی پر بھی حملہ برداشت سے باہر ہے۔ 
    واضح رہے کہ ویسٹ بنگال میں ڈاکٹر پر حملہ کے بعد سے 11جون سے جونیئر ڈاکٹر اسٹرائک پر ہیں۔ ذرائع کے مطابق این آر ایس میڈیکل کالج میں ایک مریض کی موت واقع ہونے کے بعد اس کے رشتہ داروں نے ڈاکٹر پر حملہ کردیا تھا۔ جس کی مذمت کے لیے ملک بھر کے ڈاکٹروں نے آج اوپی ڈی خدمات نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا