:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

تلوز میں پولیس سے جھڑپ کے دوران متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا
پیرس:17جون2019(فکروخبر/ذرائع) فرانس کے صدر ایمانیول میکرون کی اقتصادی معاشی پالیسوں کے خلاف پیلی جیکٹ مہم 31ویں ہفتے بھی جاری رہا۔مہم کے طویل ہونے کے باعث حکمت میں تبدیلی آگئی ہے اور اب بڑے شہروں میں بھرپور مظاہرے جبکہ دیگر چھوٹے شہروں میں جزوی مظاہرے ہوں گے۔اس ہفتے تلوز شہر میں پر تشدد مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین میں تصادم ہوا جس میں متعددافراد کو گرفتار کیا گیا۔اس کے علاوہ املا ک کو بھی نقصان پہنچا،ادھرمظاہرین نے صدر ایمانیول میکرون کے مستعفی ہونے تک مہم جاری رکھنے کا اعلان کیا۔یاد رہے کہ فرانس میں جاری پیلی جیکٹ مہم کے نتیجہ میں حکمران جماعت کو یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |