:اور ہر طرح کے
چین: موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، نظام ... ملائیشیا : دو فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ ، ویڈیو ... تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ،عمارتی ... ون پلس صارفین کے لئے بری خبر ، یکم مئی سے اسٹورز می ... ایم پی :کمال مولی مسجد میں سروے کے دوران مسجد کی عم ... ایک ہی سیٹ پر اسدالدین اویسی اور بھائی اکبرالدین ... وزیراعظم مودی کا مسلمانوں سے متعلق بیان : ۲ہزار سے ... بھٹکل : دونوجوانوں کی موت پرعلی پبلک اسکول اور مسج ...

جوہری تنصیب کے ٹھیکے میں بولی لگانے کے لیے روس آتوم کو بھی پیشکش دی گئی
ماسکو:16جون2019(فکروخبر/ذرائع)روسی ایٹمی توانائی کمیشن”روس آتوم“سعودی عرب میں جوہری توانائی پر مبنی منصوبوں کیلئے ریاض میں اپنی شاخ قائم کرے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکو میں ملاقات سعودی اور روسی حکام کے درمیان ہوئی جس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا۔سعودی وزیر توانائی و معدنی وسائل خالد الفاتح نے بتایا کہ سعودی عرب میں تعمیر کی جانے والی پہلی جوہری تنصیب کے ٹھیکے میں بولی لگانے کے لیے روس آتوم کو بھی پیشکش دی گئی ہے۔ روس آتوم اس وقت دنیا کی سب سے بڑی جوہری توانائی کمپنی ہے جس کی دنیا میں اس وقت 42 عدد جوہری تنصیبات قائم ہیں جن میں ترکی بھی شامل ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |