English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے  5 ڈرونز تباہ کر دیئے

share with us


ریاض:15جون2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے بھیجے گئے حملہ آور 5 ڈرونز تباہ کر دیئے۔سعودی حکام کے مطابق سعودی عرب نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے بھیجے گئے حملہ آور 5 ڈرونز تباہ کر دیئے، دو روز میں ابھا ایئرپورٹ پر باغیوں کا یہ دوسرا حملہ ہے۔   ابھا ایئرپورٹ پر میزائل حملے میں 26 افراد زخمی ہوئے تھے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا