:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

انقرہ:12جون2019(فکروخبر/ذرائع)ترک ضلع تنُج ایلی میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران زخمی ہونے والے 4 ترک فوجیوں میں سے 2 شہید ہو گئے۔
عسکری ذرائع کےمطابق، دہشتگردوں کے خلاف علاقے میں جاری آپریشن کے دوران گزشتہ شام ملک دشمن ٹولے سے ترک فوجیوں کی مڈ بھیڑ ہو ئی جس کے دوران 4 ترک فوجی زخمی ہو گئے۔
زخمی فوجیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں دو فوجی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔
علاقے میں آپریشن جاری ہے۔
دوسری طرف ضلع وان کے علاقے تندورک داع میں بھی فضائی تعاون کے حامل آپریشن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق وان کی تحصیل چالدران کے علاقے تندورک داع میں سیکنڈ جینڈر میری کمانڈ آفس کی طرف سے کئے گئے اور فضائی تعاون کےحامل آپریشن میں 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
بیان کے مطابق علاقے میں آپریشن جاری ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |