:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

واشنگٹن:12جون2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بتایا ہے کہ انہیں شمالی کوریائی لیڈر کم جونگ اُن کی طرف سے ایک نیا خط موصول ہوا ہے۔
ٹرمپ نے اس بات کا اعلان وائٹ ہاوس کے دالان میں موجود اخباری نمائندوں کے سامنے کیا اور کہا کہ انہیں شمالی کوریائی لیڈر سے ایک انتہائی بہترین خط ملا ہے ، ہمارے درمیان خوشگوار تعلقات موجود ہیں اور امید کرتا ہوں کہ جلد ہی بعض مثبت پیش رفتوں کا ظہور ہوگا ۔
امریکی صدر نے اس بات کا عندیہ دیا کہ جلد ہی کم جونگ اُن سے ملاقات ہو سکتی ہے ۔ ان کا خط نیک نیتی اور خیر سگالی کی غمازی کرتا ہے اور میرے خیال میں شمالی کوریا بہترین استعداد کا حامل ملک ہے ۔
یاد رہے کہ امریکی صدر اور شمالی کوریائی لیڈر کے درمیان ویت نام میں اس سال فروری میں ہونے والی دوسری ملاقات بے نتیجہ ثابت ہوئی تھی مگر وائٹ ہاوس نے مذاکرات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا تھا ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |