:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

بنٹوال:11جون2019(فکروخبرنیوز)کھیت میں گھانس کاٹنے کے دوران بجلی تار کا جھٹکا لگنے سے باپ بیٹی کی موت واقع ہو گئی ہے ، اس حادثہ سے مقامی عوام نے بجلی محکمہ پرکی لاپرواہی پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے
مہلوکین کی شناخت گوپال کرشنا شیٹی اور اس کی ۲۳ سالہ بیٹی دویا شری کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ،
رپورٹ کے مطابق دونوں باپ بیٹی آج شام اپنے کھیت میں گھانس نکالنے کے لئے پہونچے ہوئے تھے جس دوران یہ حادثہ پیش آیا ہے
کہا جارہاہےکہ کھیت میں گھانس نکالنے کے دوران بجلی کا تار ٹوٹ کر کھیت میں گرا ہوا تھا جس پر دونوں کا دھیان نہیں گیا اسی دوران بجلی کے تار چھو جانے سے دونوں کی موت ہو گئی ، اس حادثہ کے بعد مقامی لوگوں نے میسکوم کی لاپرواہی پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ،اور اسے ہی حادثہ کا ذمہ دار ٹہرایا ہے ، بنٹوال دیہی پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے ،پولس معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |