:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

کابل:11جون2019(فکروخبر/ذرائع) افغان صوبے قندھار میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 شہری ہلاک ہوگئے، جن میں چار بچے بھی شامل ہیں۔
افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق قندھار کے گاؤں ڈنڈ سے ایک کار گزر رہی تھی جو سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرائی تو زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔
سڑک کنارے نصب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوئے، پولیس ترجمان کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن میں چار بچے بھی شامل ہیں۔
قندھار کے گورنر حاجی عبداللہ کے مطابق دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی البتہ باضابطہ طور پر کسی گروہ یا تنظیم کی جانب سے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔
دوسری جانب غزنی میں بس اور گاڑی کا تصادم ہوا جس کے نتیجے میں پانچ مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص واقعے میں زخمی ہوا، مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |