English   /   Kannada   /   Nawayathi

 امریکی وزیر خارجہ  رواں ماہ بھارت کا دورہ کریں گے

share with us


مائیک پومپیو 24 جون کو نئی دلی کیلئے روانہ ہو سکتے ہیں، بھارت کے دورے کے بعد وہ سری لنکا کا بھی دورہ کریں گے


واشنگٹن۔11جون(یواین این)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو رواں ماہ بھارت کا دورہ کریں گے، دورے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات ہوگی۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق مائیک پومپیو 24 جون کو نئی دلی کے لیے روانہ ہو سکتے ہیں، بھارت کے دورے کے بعد وہ سری لنکا کا بھی دورہ کریں گے۔اس کے علاوہ مائیک پومپیو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ اوساکا میں جی 20 ممالک کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا